نئی دہلی 24 جو لا ئی ( ایجنسیز) و ز یر آ عظم نر یند ر مود ی نے ورلڈ بینک کے صد ر جم یو نگ کم سے کہا کہ ہند و ستا ن کو مشو ر ہ اور علم کی ضر و ر ت ہے بنسبت ڈ ا لر کے ۔ ہم کو تر قی پر تو جہ د
ینے کی ضر و ر ت ہے جہا ں پر ہنر مند لو گو ں کے مستقبل کو ذہن میں ر کھنا ہو گا و ز یر آ عظم نر یند ر مو د ی نے کہا۔ د ہلی میں میٹنگ کے دو ر ا ن مسٹر مو دی نے مسٹر یو نگ کم کو بتا یا کہ گنگا کی صفا ئی کا پر ا جیکٹ و ر لڈ بینک کا متا ثر کن پر ا جیکٹ ہے ۔